بدھ، 12-فروری،2025
بدھ 1446/08/13هـ (12-02-2025م)

پی آئی اے طیارے پر مارخور کی تصویر، سی ای او کو توہین عدالت کا نوٹس

22 جولائی, 2018 16:58

سپریم کورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے سی ای او کو طیارے پر مارخور کی تصویر لگانے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔

جبکہ مارخور کے نشان پر انکا کہنا تھا کہ مارخور کا نشان ہٹانے کا حکم دیا گیا تھا جو ابھی تک ہٹایا نہیں گیا ہے۔

جس پر سی ای او پی آئی اے نے کہا کہ ہمیں کام نہیں کرنے دیا جاتا۔

جب کہ عدالت نے اسکردومیں ہونے والے واقعے پر بھی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 42 مہمانوں کو ایئر سفاری پر لے جانے پر سی ای او کو کرایہ خود ادا کرنے کا حکم بھی دیا ہے ۔

جبکہ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ اتنے مہنگے کرایوں سے سیاحت متاثر ہورہی ہے، اس کرائے پربھی نظر ثانی کریں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top