منگل، 21-جنوری،2025
منگل 1446/07/21هـ (21-01-2025م)

مریم نواز کا ٹوئٹرپر ایک اور پیغام

22 جولائی, 2018 16:37

اڈیالہ جیل میں قید مریم نواز نے 24 گھنٹوں کے دوران جیل سے دوسرا بیان جاری کیا ہے۔

مریم نواز نے پارٹی ترانے کا بند شیئر کیا ہے۔

اس میں انہوں نے کہا کہ جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔ یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔

گزشتہ روز مریم نواز نے ترقی پسند شاعرفیض احمد فیض کا بند شیئرکیا گیا تھا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top