ہفتہ، 12-اکتوبر،2024
ہفتہ 1446/04/09هـ (12-10-2024م)

مذہبی عناصر انتخابات پر حاوی، نیویارک ٹائمز

19 جولائی, 2018 10:44

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے یہ دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات 2018  میں بڑی تعداد میں دائیں طبقے سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند مذہبی عناصر اور مذہبی سیاسی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں۔

جس سے اس بات کا امکان بڑھ گیا ہے کہ وہ اس انتخابات پر حاوی ہو رہے ہیں ۔

امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے گزشتہ روز ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس کا کہنا ہے  کہ پاکستان میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات میں بڑی تعداد میں دائیں طبقے سے تعلق رکھنے والے انتہا پسند مذہبی عناصر اور مذہبی سیاسی جماعتیں حصہ لے رہی ہیں.

جب کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے نمایاں طور پر تحریک لبیک کے نام سے ایک نئی مذہبی جماعت کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے.

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top