Skip to contentمقبول خبریں
تازہ ترین خبریں
25-جنوری،2025
چوہدری نثارکا مقابلہ کرنے والے شیر نہیں بلی نکلے
s6m7_5_ix
19 جولائی, 2018 09:41
میرے سیاسی ٹکڑوں پر پلنے والوں کا انتخابی نشان شیر نہیں بلی ہے۔ چوہدری نثار ایک بار پھر اپنے مخلفین پر چڑ دوڑے
ٹیکسیلا میں اپنی انتخابی مہم سے خطاب کے دوران انہوں نے ایک بار پھر مخالفین کو اڑے ہاتھوں لیا ۔ اس جلسے میں انکا کہنا تھا کہ ٹیکسلا کی عوام اپنا فیصلہ 25 جولائی کو سنائیں گےجس میں ہم واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔
مزید ان کا کہنا تھا کہ ا بے وفائی کرنے والوں کو سبق سکھائیں گے۔
پچیس جولائی کو کسی اور کی بارات میں بینڈ باجا مت بجانا، اصل بارات ٹیکسلا سے ہی نکلے گی۔
یاد رہے کہ چوہدری نثار مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور وزیر داخلہ رہ چکے ہیں جو عام انتخابات 2018 میں آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے ہیں ۔