اتوار، 13-اکتوبر،2024
ہفتہ 1446/04/09هـ (12-10-2024م)

مقبول خبریں

ملک میں تبدیلی کے لیے عمران خان کو ووٹ دیں:بشریٰ انصاری

13 جولائی, 2018 18:11

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حمایت کا اعلان

عام انتخابات2018کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر ہے اور روز بروز الیکشن کی گرما گرمی مزید بڑھتی جا رہی ہےاسی سلسلہ میں معروف اداکارہ بشریٰ انصاری بھی میدان میں آگئیں

ایک بیان میں معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ملک میں تبدیلی کے لیے عمران خان کو ووٹ دیں اور اس بار انتخابات میں اسے ووٹ دیں جسے پہلے نہیں آزما یا،25جولائی کو پاکستانی قوم تبدیلی کے لئے باہر نکلیں،بار بار آزمائے سیاستدانوں نے ملک کو آج اس حال میں پہنچا دیا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top