مقبول خبریں
پشاور کا واقعہ افسوناک ہے ،بلور خاندان نے قربانیاں دی ہیں
![پشاور کا واقعہ افسوناک ہے ،بلور خاندان نے قربانیاں دی ہیں](https://urdu.gtvnewshd.com/wp-content/uploads/2018/07/news-1531309247-1066-1.jpg)
لندن: مریم نواز نے کہا ہے کہ حفاظتی ضمانت کے لیے وکلا کام کر رہے ہیں ،پشاور کا واقعہ افسوناک ہے ،بلور خاندان نے قربانیاں دی ہیں ۔
لندن میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سب جانتے ہیں گرفتاریا ں کیوں ہو رہی ہیں ،اب فیصلے کا وقت آگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ گیدڑ کی موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے ،نواز شریف کی مخالفت میں پورا ملک داﺅ پر لگا دیا گیا ہے ۔مریم نواز نے کہا کہ بلور خاندان کے لوگ بہت بہادر ہیں ،انہوں نے بہت قربانیاں دیں ،اللہ ہارون بلور کے درجات بلند کرے۔