مقبول خبریں
کئی کئی گھنٹے تک پریکٹس کی جس کے بعد میں مختلف قسم کے ڈانس آسانی سے کر لیتی ہوں
ممبئی: 8 سال کی عمر میں کتھک ڈانس سیکھا بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ کلاسیکی رقص آرٹ کے فن میں ڈانسرزکی بنیادکو مضبوط کرتا ہے ۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ مادھوری ڈکشٹ ان دنوں ٹی وی شو ڈانس دیوانے میں جج کے فرائض سر انجام دے رہی ہیں، –> اس موقع پر انہوں نے کہا میں نے 8 سال کی عمر میں کتھک ڈانس سیکھا اور اس کی کئی کئی گھنٹے تک پریکٹس کی جس کے بعد میں مختلف قسم کے ڈانس آسانی سے کر لیتی ہوں۔