مقبول خبریں
میری کبھی شادی نہیں ہوئی تو مجھے کیا معلوم یہ تجربہ اچھا ہے یا برا؟

غیر شادی شدہ ہونے پر افسوس ہوامیں سنگل ہوں، اور میں ایسے ہی بہت خوش ہوں
ایک ایونٹ میں شرکت کی جہاں ان سے ان کی ذاتی زندگی اور شادی کے حوالے سے سوال کیے گئےجب تبو سے پوچھا گیا کہ شادی شدہ زندگی زیادہ بہتر ہوگی یا وہ ایسے ہی کافی خوش ہیں
جب تبو سے پوچھا گیا کہ شادی شدہ زندگی زیادہ بہتر ہوگی یا وہ ایسے ہی کافی خوش ہیں، تو اداکارہ نے کہا کہ ’میں شادی شدہ زندگی کے بارے میں کیسے بتا سکتی ہوں؟ مجھے اس کا کوئی تجربہ نہیں، جیسی میں آج ہوں خوش ہوں، تو میں صرف اس ہی کے بارے میں بات کرسکتی ہوں، میری کبھی شادی نہیں ہوئی تو مجھے کیا معلوم یہ تجربہ اچھا ہے یا برا؟‘
تبو سے یہ بھی پوچھا گیا کہ انہیں کبھی بھی غیر شادی شدہ ہونے پر افسوس ہوا تو اداکارہ نے بہت دیر سوچنے کے بعد بتایا کہ ایسا کبھی بھی نہیں ہوا۔
وہ نہیں جانتی کہ آگے شادی کریں گی یا نہیں، ان سوالات کے جوابات ان کے پاس نہیں