جمعہ، 8-نومبر،2024
جمعہ 1446/05/06هـ (08-11-2024م)

اداکارہ صوبیہ خان نے شالیمار تھیٹر میں اسٹیج ڈراموں کی ہیٹرک مکمل کر لی

01 جولائی, 2018 11:04

اداکارہ صوبیہ خان نے شالیمار تھیٹر میں اسٹیج ڈراموں کی ہیٹرک مکمل کر لی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان عید الفطر سے قبل مسلسل تماثیل تھیٹر میں اسٹیج ڈرامے کر رہی تھیں مگر اب انہوں نے شالیمار تھیٹر میں ڈیرے ڈال لیے ہیں اور گزشتہ روز ان کا مسلسل تیسرا اسٹیج ڈرامہ ’’بھنگڑا پائو کڑیوں ‘‘شروع ہو گیا جس کی دیگر کاسٹ میں سنہری خان ،سونیا سیٹھی ،اقرائ چوہدری ، نشائ خان ،سرفراز وکی ، شاہد خان ،وسیم پنوں اور گڈو کمال شامل ہیں۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک اور پروڈیوسر ملک طارق ہیں

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top