مقبول خبریں
اداکارہ جولیا روبرٹس کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداددولاکھ26ہزار سے تجاوز کر گئی
ہالی وڈ ادکارہ جولیا روبرٹس کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداددولاکھ26ہزار سے تجاوز کر گئی۔
ہالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ جولیا روبرٹس کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداددولاکھ26ہزار سے تجاوز کر گئی، جولیا نے انسٹاگرام پر پہلی بار اپنی تصویر بھی شئیر کی ہے جس میںانہوں نے کالے رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی ہے جس پرسرخ رنگ سے لو لکھا ہوا ہے