اتوار، 13-اکتوبر،2024
ہفتہ 1446/04/09هـ (12-10-2024م)

مقبول خبریں

 ترکی میں ایک دہشتگرد تنظیم کے 86 افراد گرفتار , جن میں حاضر سروس فوجی افسران بھی شامل ہیں

27 جون, 2018 14:52

انقرہ: ترکی میں عام انتخابات کے بعد ایک بار پھر کریک ڈاؤن، مختلف علاقوں سے ایک دہشتگرد تنظیم کے 86 افراد گرفتار کر لئے گئے جن میں حاضر سروس فوجی افسران بھی شامل ہیں

ترکی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے عدالتی ذرائع سے بتایا ہے کہ دہشتگرد تنظیم ایف ای ٹی او کے 151 ارکان کے وارنٹ جاری کئے گئے جن میں سے 86 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان میں 30 حاضر سروس اور سابق فوجی افسران اور 13 امام شامل ہیں۔ خبر رساں ادارے کا کہنا ہے گرفتار افراد نے 2016 میں ناکام فوجی بغاوت میں حصہ لیا تھا۔واضح رہے کہ ابھی مزید گرفتاریوں کی توقع ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top