منگل، 5-نومبر،2024
منگل 1446/05/03هـ (05-11-2024م)

فٹبال کا بڑا اَپ سیٹ؛ میکسیکو نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو ہرا دیا

18 جون, 2018 09:19

  1. ماسکو: فٹ بال ورلڈ کپ کے ایک بڑے اپ سیٹ میں میکسیکو نے دفاعی چیمپئن جرمنی کو شکست دے دی۔
    روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018ء کے ایک اہم میچ میں دفاعی چیمپین جرمنی اور میکسیکو کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ دونوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا تاہم میچ کے دوران پہلے ہاف میں ہی میکسیکو کے ہرونگ لوزانو نے گول کرکے اپنی ٹیم کو جرمنی پر سبقت دلادی
    واضح رہے کہ جرمنی فٹ بال ورلڈ کپ کا چار بار فاتح رہ چکا ہے اور امید کی جارہی ہے کہ پانچویں بار بھی یہ تاج جرمنی اپنے سر سجائے تاہم اس میچ کی شکست نے جرمنی کی ٹیم کی کمزوریوں کو واضح کردیا ہے۔
  2. دریں اثنا آج ہی کھیلے گئے ایک اور میچ میں سربیا کی ٹیم نے کوسٹاریکا کی ٹیم کو ایک گول سے شکست دے دی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top