مقبول خبریں
حدیقہ کیانی کی جڑواں بہن کو دیکھ کر مداح پریشان

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی بہن کو سوشل میڈیا پر متعارف کرواکر مداحوں کو چونکا دیا۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکار و گلوکارہ حدیقہ کیانی نے ایک پوسٹ لگائی جس نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔
اس پوسٹ میں گلوکارہ نے اپنی بہن کیساتھ چند تصاویر جاری کیں جس میں انکی بہن کی شکل ہوبہو حدیقہ کیانی جیسی نظر آرہی ہیں۔
مزید پڑھیں: کبریٰ خان اور گوہر رشید کی ڈھولکی، دلکش تصاویر آگئیں
اداکارہ اور انکی بہن میں محج ایک چیز مختلف تھی وہ انکے دونوں بہنوں کے بالوں کے رنگ تھے جبکہ نین نقش، رنگ ہر ایک ادا دونوں کی ایک دوسرے سے بے حد مل رہی تھی۔
مزید پڑھیں: کنزہ اور منور فاروقی کس کی میوزک ویڈیو میں ساتھ نظر آئیں گے؟
پوسٹ کے کیپشن میں حدیقہ کیانی نے اپنی بہن کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ سالگرہ مبارک ہو، میری خوبصوت بہن۔
View this post on Instagram