مقبول خبریں
پاکستان ریلوے کا ٹرین کرایوں میں بڑا اضافہ

کراچی: پاکستان ریلویز نے ایک بار پھر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا۔
جی ٹی وی نیوز کے مطابق پاکستانی ریلوے حکام نے ایک نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہو گا۔
پاکستان ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی تمام کلاسز کے ٹکٹ میں 5 فیصد اضافہ ہوگا، کرایوں میں اضافے کا اطلاق سیلون سروس پر بھی ہو گا۔
مزید پڑھیں:ریلوے اسٹیشن دھماکا؛ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی
مزید پڑھیں:پاکستان ریلوے نے تمام ٹرین کرایوں میں کمی کر دی
لاہور ریلوے ہیڈکوارٹر آفس سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق کرایوں میں اضافے کا اطلاق تمام آؤٹ سورس ٹرینوں پر بھی ہو گا۔