مقبول خبریں
یہ کیسا حجاب ہے؟ علیزہ تنقید کی زد میں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزہ سلطان بھی سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ و سوشل میڈیا انفلوئنسر علیزہ سلطان نے گلابی اور نیلے رنگ کی انارکلی پہن رکھی تھی لیکن ان کے دوپٹہ کے انداز پر ناقدین نے انہیں ٹرولنگ کا نشانہ بنایا۔
ایک صارف نے لکھا کہ ان کے ذہن میں یہ سوال تھا کہ حجاب کیسے لیا جائے یا نہیں؟۔
علیزہ سلطان کے حجاب کے نئے انداز پر تنقید
کئی صارفین نے انہیں مشورہ دیا کہ صحیح طریقے سے حجاب لینا چاہیے تھا یا اس سے مکمل پرہیز کرنا چاہیے تھا۔
مزید پڑھیں: سراج کا نام ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ کی نگری میں محبت تلاش کرنے لگا اپنوں کے لیے بہترین گفٹس
واضح رہے کہ اداکارہ فیروز خان کی سابقہ اہلیہ ہیں اور دونوں کے درمیان علیحدگی کے بعد اپنے 2 بچوں کی دیکھ بھال کررہی ہیں۔
اداکارہ گزشتہ رات ایک شادی کی تقریب میں شریک تھیں، جس کی تصاویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔