مقبول خبریں
پاسداران انقلاب کے سب سے بڑے ڈرون طیارے کی رونمائی، ویڈیو جاری

تہران: پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے سب سے بڑے ڈرون طیارے "غزہ” کی رونمائی کر دی جس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی۔
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ نے پہلی مرتبہ سب سے بڑے ڈرون طیارے "غزہ” کی تصاویر جاری کی ہیں۔
مزید پڑھیں:ایرانی وزیر خارجہ کا طالبان حکومت کے بعد پہلا دورہ کابل
مزید پڑھیں:ایران دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں سے ایک ہے;
سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے فضائیہ کے سربراہ جنرل حاجی زادہ کے ساتھ ڈرون طیارے کی کارکردگی کا نظارہ کیا۔ ڈرون طیارے نے اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔