مقبول خبریں
ویڈیو؛ ٹرمپ کا فوجی تلوار کیساتھ رقص، سیکرٹ سروس ایجنٹ پریشان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کیک کاٹنے کی تقریب میں ہاتھ میں فوجی تلوار لے کر رقص کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔
امریکا کے 47ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کمانڈر ان چیف بال میں کیک کاٹنے کی تقریب کے دوران تلوار کیساتھ رقص کرتے ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جس سے سیکرٹ سروس کے ایجنٹ بھی پریشان ہوگئے۔
مزید پڑھیں:کچے دھاگے سے بندھی غزہ جنگ بندی ٹرمپ کا کڑا امتحان ہے
مزید پڑھیں:ڈونلڈ ٹرمپ کا کیپیٹل ہل پر حملہ کرنے والے افراد کو مُعافی دینے کا اعلان
تاہم، امریکی صدر نے میوزک کیساتھ رقص کرنا شروع کر دیا جو پس منظر میں چل رہا تھا۔ اس موقع پر خاتون اول مینالیا ٹرمپ نے بھی موسیقی کا جادو جگایا۔
خیال رہے کہ افتتاحی تقریب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کیک کاٹنے کی رسمی تقریب میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔