مقبول خبریں
سابق کرکٹر شاہد آفریدی ارشد ندیم کے شاگرد بن گئے، ویڈیو وائرل

جدہ: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اولمپک چیمپئن ارشد ندیم سے جیولن تھرو سیکھنے کی کلاس لینے لگے۔
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی جیولن تھرو کرنا سیکھنے لگے، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے اسپنر کو جیولن پکڑنا سکھائی۔
مزید پڑھیں:عائشہ آفریدی کا شاہد آفریدی سے کیا رشتہ ہے؟
مزید پڑھیں:ارشد ندیم کو ملک کا دوسرا بڑا سول ایوارڈ مل گیا
سابق قومی کرکٹر شاہد آفریدی بھی جیولن کے فین نکلے، سعودیہ عرب کے شہر جدہ میں شاہد آفریدی نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے جیولن کو گرپ کرنا سیکھا۔
شاہد آفریدی نے ارشد ندیم سے کہا کہ جیسے ورلڈ چیمپئن جیولن پکڑتا ہے مجھے ویسے سکھا، جیولن کو گرپ کرنا سیکھنے کے بعد تھرو بھی کی۔