ہفتہ، 18-جنوری،2025
ہفتہ 1446/07/18هـ (18-01-2025م)

سندھ، پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

17 دسمبر, 2024 20:49

سندھ اور پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

دوسری جانب پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے 10 جنوری 2025 تک چھٹیاں ہوں گی اور موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 13 جنوری کو اسکولز دوبارہ کھل جائیں گے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top