ہفتہ، 18-جنوری،2025
ہفتہ 1446/07/18هـ (18-01-2025م)

ملکہ برطانیہ کا تمام صہیونیوں کو دہشتگرد سمجھنے کا انکشاف

11 دسمبر, 2024 16:26

تل ابیب: اسرائیل کے سابق صدر رووین ریولن نے برطانوی ملکہ الزبتھ کی اسرائیل کیساتھ تعلقات کشیدہ رہنے کا انکشاف کر دیا۔

لندن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے سابق صدر رووین ریولن نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی ملکہ الزبتھ اسرائیلیوں کے بارے میں منفی سوچ رکھتی تھیں اور انکا ماننا تھا کہ ’ہم میں سے ہر ایک یا تو دہشت گرد ہے یا دہشت گرد کا بیٹا ہے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ برطانوی ملکہ نے بین الاقوامی تقریبات کے علاوہ بکنگھم پیلس میں کسی بھی اسرائیلی عہدیدار کی میزبانی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

مزید پڑھیں:’’شام میں جو ہوا وہ امریکہ اور اسرائیلی سازش کا نتیجہ ہے‘‘

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top