مقبول خبریں
"سلمان مجھ سے شادی کیلئے انتظار کررہے ہیں”
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا طارق کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان سے شادی کیلئے انکا انتظار کررہے ہیں۔
ڈارمہ سیریل بھرم کی کاسٹ نے نجی ٹی وی کے ٹی وی شو میں شرکت کی جس میں حنا طارق، زینب رضا، رابعہ کلثوم کے علاوہ عمر شہزاد شامل تھے۔
ڈرامے کی کاسٹ میں شامل دو اداکاروں نے بتایا کہ حنا طارق بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان کو فالو کرتی ہیں جس اور سیٹ بھی انہی کی بات کرتی رہتی ہیں۔
مزید پڑھیں: کیا زینب رضا سابق صدر پرویز مشرف کی پوتی ہیں؟ اداکارہ کا انکشاف
میزبان نے پوچھا حنا بتاؤ سلمان خان شادی کب کررہے ہیں؟ اداکارہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ وہ میرا انتظار کررہے ہیں جب میں تھوڑی سی بڑی ہوجاؤں گی تو شادی کرلیں گے۔