بدھ، 4-دسمبر،2024
بدھ 1446/06/03هـ (04-12-2024م)

پاکستانیوں کیلئے دبئی ویزا سے متعلق اہم وضاحت

26 نومبر, 2024 11:35

کراچی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے قونصل جنرل نے پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کی خبروں پر وضاحت جاری کر دی۔

کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی نے کہا ہے کہ 2 سال سے جھوٹ بولا جارہا ہے کہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزا نہیں دے رہا، جسے بھی ویزا لینا ہے وہ یو اے ای ویزا سینٹر تشریف لائے۔

مزید پڑھیں:دبئی؛ پاکستانی رائیڈر نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی

عتیق الرومیثی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری پہلے بھی لا رہے تھے اور مزید بھی آنی ہے، ایک 2 ماہ میں سرمایہ کاری سے متعلق بڑی خوشخبری ملے گی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top