جمعرات، 5-دسمبر،2024
جمعرات 1446/06/04هـ (05-12-2024م)

اسپین میں بدترین سیلاب سے اموات کی تعداد 158 تک پہنچ گئی

01 نومبر, 2024 09:30

اسپین میں آنے والے بدترین سیلاب سے اموات کی تعداد 158 تک پہنچ گئی۔

خراب حالات کی وجہ سے تلاش کے کام میں امدادی کارکن مشکلات سے دوچار ہی، امدادی کارروائیوں میں گزشتہ روز 1200 سے زائد کارکنان مصروف رہے، اس سلسلے میں ڈرونز کی مدد کی مدد بھی لی گئی۔

بارشوں کی وجہ سے ملک کے کچھ حصوں کو اب بھی خطرہ لاحق ہے، سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ویلینسیا ہے جہاں کم از کم 155 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ویلنسیا کے شہر پائیپورٹا میں دریا کے قریب آباد 40 افراد پانی کی نذر ہوئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top