ہفتہ، 9-نومبر،2024
جمعہ 1446/05/06هـ (08-11-2024م)

ماہرہ کی ریمپ پر واک؛ ناقدین نے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

29 اکتوبر, 2024 17:37

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا فیشن شو میں ریمپ پر واک کرنا مداحوں کو ایک آنکھ نا بھایا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماہرہ خان کی حال ہی میں ریمپ پر واک کرتی نظر آرہی ہیں، اداکارہ کی وییو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

تاہم مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کا اداکارہ و ماڈل کا یہ انداز بلکل پسند نہیں آیا اور انہوں نے ماہرہ کے اس پرجوش انداز کو ضرورت سے زیادہ پُر اعتماد قرار دیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں: فواد خان نے شادی شدہ ماہرہ خان کو ‘شادی’ کی پیشکش کردی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کے کمنٹ سیکشن میں ناقدین نے ماہرہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے ماہرہ کُشتی لڑنے آرہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MHF Magazine 🇵🇰 (@mhf.magazine)

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top