اتوار، 13-اکتوبر،2024
اتوار 1446/04/10هـ (13-10-2024م)

مقبول خبریں

امریکی ساختہ بم بیروت حملے میں استعمال کیے جانے کا انکشاف

28 ستمبر, 2024 09:55

تہران: ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان، بیروت حملے میں اسرائیل نے امریکی ساختہ بم استعمال کیے جانے کا انشکاف کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا نے 5 ہزار پاؤنڈز فی بنکر بسٹر بم تحفے میں اسرائیل کو دیئے۔

مزید پڑھیں:امریکا نے جنگ بندی معاہدوں کی آڑ میں اسرائیل کو فوجی امداد فراہم کردی

ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق اسرائیلی جارحیت کو امریکی عسکری و سیاسی حمایت حاصل ہے، امریکا اسرائیلی مظالم کے ہر پہلو میں ملوث ہے ، عباس عراقچی کا سکیورٹی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کونسل نے غزہ میں نسل کشی پر اسرائیل کیخلاف کوئی ایکشن نہیں لیا۔

اسرائیلی کرمنل مافیا پورے مشرق وسطیٰ کھوکھلی جنگ میں دھکیل رہا ہے، سلامتی کونسل فلسطینیوں کے قتل عام کے سفاک منصوبےکو روکے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top