اتوار، 13-اکتوبر،2024
اتوار 1446/04/10هـ (13-10-2024م)

مقبول خبریں

اداکارہ نے پاکستانیوں کو ’جاہل قوم‘ قرار دیدیا

24 ستمبر, 2024 15:01

لاہور: اداکارہ امر خان نے ایک سوال کے جواب میں پاکستانیوں کو ایک جاہل قوم کہہ دیا۔

امر خان نے دی کرنٹ سے بات کرتے ہوئے کچھ دلچسپ سوالات کے جوابات دیئے۔ ان سے یہ بھی پوچھا گیا کہ ان کے مطابق سب سے زیادہ اوورریٹڈ اور سب سے کم درجہ رکھنے والا اداکار کون ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں کہیں بھی اداکار ایک دوسرے کے بارے میں اس طرح کے سوالات کا جواب نہیں دیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ صرف پاکستان میں ہوتا ہے کیونکہ ہم ایک جاہل قوم ہیں اور یہ ایک ہی انڈسٹری کے اداکاروں کے درمیان بھی موضوع نہیں ہونا چاہئے۔

امر کے پاس اس کا بہت ہی انوکھا جواب تھا کیونکہ انہوں نے کسی اداکار کے نام کے ساتھ جواب نہیں دیا اور نشاندہی کی کہ پاکستان میں کس طرح منفی چیزیں پھیلائی جاتی ہیں۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top