اتوار، 13-اکتوبر،2024
اتوار 1446/04/10هـ (13-10-2024م)

پاسداران انقلاب نے 6 صوبوں سے 12 اسرائیلی جاسوس گرفتار کرلیے

23 ستمبر, 2024 15:46

ایرانی پاسداران انقلاب نے ملک کے 6 صوبوں سے 12 اسرائیلی جاسوس کو گرفتار کرلیا۔

پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے ملک کے 6 صوبوں سے 12 اسرائیلی جاسوں کے منظم نیٹ ورک کے تحت دہشت گردانہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

ایرانی خفیہ ایجنسی کے اداروں کے بروقت کارروائی سے جاسوں کے ایک بڑے نیٹ ورک کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: اسرائیلی حملوں میں شہید ٹاپ حزب اللہ کمانڈرز کی تصاویر منظر عام پر

پاسداران انقلاب نے انٹیلی جنس کارروائی کرتے ہوئے 12 کرائے کے جاسوس گرفتار کرلیے ہیں، اس گروہ کے مختلف لوگوں کی 6 صوبوں میں شناخت ہوئی، بعدازاں انکی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top