مقبول خبریں
نامناسب لباس؛ آمنہ الیاس تنقید کی زد میں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نامناسب لباس پر تنقید کی زد میں آگئیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے نامناسب سرخ لباس میں مداحوں کیساتھ تصاویر شیئر کیں جو انہیں مہنگا پڑگیا۔
مداحوں نے اداکارہ کی تصاویر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انکے کیلئے ہدایت کی دعا مانگی جبکہ کچھ صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔
مزید پڑھیں: عائشہ عمر یا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل
اداکارہ اپنی شاندار اداکاری اور سپر ہٹ ڈراموں کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچی ہے۔
View this post on Instagram