مقبول خبریں
نوزائیدہ بچے کا نام فرعون کیوں رکھا؟ عدالت ماں باپ پر برہم
برازیل کی ایک مقامی عدالت نے جوڑے کو اپنے نوزائیدہ بچے کا نام مصری بادشاہ کے نام پر رکھنے پر پابندی لگادی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلین شہری ڈینیلو اور کاٹارینا نے اپنے حال ہی میں پیدا ہونے والے بچے کا نام ایک سیاہ فارم بچے کا نام ‘فرعون’ رکھنا چاہا تاہم عدالت نے صاف انکار کردیا۔
عدالت نے کہا کہ اگر یہ نام رکھا جائے گا تو اس بات کا امکان ہے کہ اس نام کی وجہ سے بچے کا بہت زیادہ مذاق بنایا جائے گا اور اسے تنگ کیا جائے گا اور ہوسکتا ہے کہ بچہ بڑا ہوکر کوئی غلط اقدام اٹھالے۔
مزید پڑھیں: بیوی کی جاسوسی شوہر کو مہنگی پڑ گئی، گرفتار ہوگیا
فرعون نامی بادشاہ نے 25ویں خاندان کی بنیاد رکھی اور 30 سال تک مصر پر حکومت کی تھی۔