مقبول خبریں
بیوی کی جاسوسی شوہر کو مہنگی پڑ گئی، گرفتار ہوگیا
38 سالہ جاپانی شہری نامعلوم شخص بن کر اپنی بیوی کا تعاقب کرنے کیلئے دن میں 100 بار فون کرنے پر گرفتار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ایک 38 سالہ جاپانی شخص کو اپنی ہی بیوی کا تعاقب کرنے کیلئے دن میں 100 سے زیادہ بار نامعلوم طور پر فون کرنے پر گرفتار ہوگیا۔
مزید پڑھیں:
10 جولائی کو جاپان کے ہیوگو پریفیکچر کے علاقے اماگاساکی سے تعلق رکھنے والی ایک 31 سالہ خاتون کو کسی ایسے شخص کی جانب سے عجیب و غریب فون کالز موصول ہونے لگیں۔
38 سالہ جاپانی شہیر اپنی بیوی کو فون کال کرکے خاموش رہتا تھا جب تک کہ وہ فون کال کاٹ نہ دیتی تھیں۔ خاتون کے مطابق یہ کالز کا سلسلہ کئی ہفتوں تک جاری رہا۔