مقبول خبریں
آئمہ بیگ پیوند لگی پینٹ پہن کر مداحوں کے نشانے پر
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ ایک مرتبہ پھر عجیب ڈریسنگ پر مداحوں کے نشانے پر آگئیں۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنی تصاویر اَپ لوڈ کیں جس میں وہ پیوند لگی پینٹ اور لال ٹاپ پر ہلکا اَپر پہنیں دیکھائی دیں جس پر مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
گلوکارہ کی پھٹی جینز یا پیوند لگی پینٹ پہنی تو مداح ناراض ہوگئے، آئمہ کو لوگوں نے بھارتی فیشن ماڈل عرفی جاوید سے موازنہ کیا۔
مزید پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی کے انفلوئنسر کو ‘اسلام’ سے متعلق حیران کن جوابات
ایک صارف نے لکھا کہ اتنا پیسہ ہونے کے باوجود بیچاری کو پورے کپڑے نہیں ملتے، اسی طرح ایک صارف نے انہیں پاکستان کی راکھی ساونت تک کہہ ڈالا۔
View this post on Instagram