اتوار، 13-اکتوبر،2024
اتوار 1446/04/10هـ (13-10-2024م)

مقبول خبریں

اداکار چنکی پانڈے کو بالاآخر ڈرائیونگ لائسنس مل گیا

11 ستمبر, 2024 09:58

بالی ووڈ کے مشہور اداکار چنکی پانڈے نے 43 سال بعد اداکار چنکی پانڈے کو بالاآخر ڈرائیونگ لائسنس مل گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار چنکی پانڈے نے ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرلیا، انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ دونوں ہاتھوں سے اسٹیئرنگ وہیل تھامے مسکراتے ہوئے ریجنل ٹرانسپورٹ آفس کے ایک افسر کے ساتھ گاڑی میں بیٹھے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Chunky Panday (@chunkypanday)

اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اداکار نے لکھا کہ ’43 سال بعد دوبارہ ڈرائیونگ ٹیسٹ دیا، اور آپ کو یقین نہیں آئے گا، میں پاس ہوگیا۔ آر ٹی او ممبئی کا شکریہ۔

واضح رہے کہ اداکار جلد ہی اپنی نئی فلم ‘انڈسٹری’ میں نظر آئیں گے جس کی کہانی ممبئی میں ایک اسکرین رائٹر کی جدوجہد، دوستی، ناکامیوں اور کامیابی کی کوششوں پر مبنی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top