ہفتہ، 9-نومبر،2024
جمعہ 1446/05/06هـ (08-11-2024م)

بچوں کی من پسند کوکونٹ بالز کیسے بنائیں؟

01 اگست, 2024 17:06

کراچی: بچوں کی من پسند کوکونٹ بالز اب آپ گھر پر بھی بنا سکتے ہیں لیکن کیسے؟ ہم آپ کو بتا رہے ہیں۔

سب سے پہلے پسا ہوا کھوپر ڈیڑھ کپ، کھویاآدھا کپ، پسی الائچی 1چائے کا چمچہ، روز ایسنس چند قطرے، کنڈینسڈ ملک حسب ضرورت ، پسے بادام اور پستے آدھا کپ لیں۔

مزید پڑھیں:گھر میں مزیدار حلیم بنائیں وہ بھی کم خرچ میں، مگر کیسے؟

ترکیب: 

پسا کھوپرا، کھویا ، 1چائے کا چمچہ پسی الائچی ، چند قطرے روز ایسنس کو اچھی طرح مکس کریں۔اب اس میں حسب ضرورت کنڈینسڈ ملک ڈالتے ہوئے ڈو بنا لیں ۔ پھر اس کی چھوٹی بالز بنالیں۔ اب اسے کاغذ میں لپیٹ کر سرو کریں۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top