مقبول خبریں
وزیراعظم کی مہنگی بجلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اہم فیصلوں پر عملدرآمد کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے مہنگی بجلی کے چیلنج سے نٹنے کے لیے اہم فیصلوں کی ہدایت کردی ہے۔
وفاقی حکومت کیلئے 16 ہزار میگا واٹ سرپلس اور مہنگی بجلی سب سے بڑا چیلنج بن گئی ہے، اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے شہباز شریف نے حکام کو چار اہم فیصلے کرنے کی ہدایت کی ہے۔
شہباز شریف نے پاور ڈویژن سے 4 فیصلوں پر عملدرآمد رپورٹ 30 جون تک طلب کرلی جب کہ گھریلوں صارفین کیلئے سبسڈی ختم کرکے بی آئی ایس سے سبسڈی دینے کا پلان طلب کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی والوں پر ایک اور بجلی بم گرادیا، بجلی 10 روپے مہنگی
وزیراعظم نے ایس ای ذی سے صنعتوں کو سستی بجلی دینے کے لیے اسپیشل ٹیرف تیار کرنے کا حکم دیا ہے۔