مقبول خبریں
گرمی بھگانے کیلئے بادامی شربت کا لاجواب ترین نسخہ

آپ گرمی میں اگر گرمی سے چھٹکارہ چاہتے ہیں تو مندرجہ ذیل ترکیب پر عمل کرتے ہوئے مزیدار ٹھنڈا بادامی شربت تیار کرسکتے ہیں۔
ترکیب:
ایک پین میں دودھ گرم کرلیں اور ا س میں چینی کو شامل کرکے گھول لیں۔ پانی میں چائنا گراس شامل کرکے اچھی طرح حل کرلیں اور پھر اسے دودھ میں شامل کرکے مکس کرلیں-
اب اس میں بادام کا پیسٹ شامل کرکے پکائیں۔جب آمیزہ گاڑھا ہوجائے تو اسے ڈش آؤٹ کرکے سیزن فروٹ سے گارنیشنگ کرکے ٹھنڈا کرلیں ۔پھرسرو کریں۔
بادامی جنکٹ میں 25 گرام چائنا گراس، آدھا کلو دودھ اور آدھا کپ چینی جب کہ آدھا کپ بادام کا پیسٹ بنا کر شامل کیا جائے اور گارنیشنگ کیلئے موسمی فروٹ بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔
اجزاء :
چائنا گراس 25گرام
دودھ 1/2کلو
چینی 1/2کپ
بادام کا پیسٹ 1/2کپ
سیز ن فروٹ گارنیشنگ کیلئے