مقبول خبریں
وفاقی کابینہ اجلاس میں گندم اسکینڈل کا آج جائزہ لیا جائے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب ہوگا اجلاس میں گندم اسکینڈل برآمدگی معاملے پر جائزہ بھی لیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج صبح11بجے ہوگا۔
مزید پڑھیں:گندم درآمد اسکینڈل میں انوار الحق کاکڑ نام کیوں سامنے آرہاہے؟
ذرائع کے مطابق اجلاس میں گندم درآمدی اسکینڈل کی تحقیقات کاجائزہ لیاجائے گا جب کہ اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاجائے گا۔
ذرائع نے بتیا کہ اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔