منگل، 11-فروری،2025
منگل 1446/08/12هـ (11-02-2025م)

یوم پاکستان کیلئے آئی ایس پی آر کا خصوصی ملی نغمہ جاری

15 مارچ, 2024 16:04

آ ئی ایس پی آر کی جانب سے یوم پاکستان کےموقع پر خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا گیا۔

نغمہ پوچھے جو نام کوئی، تم پاکستان بتانا پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ تمام محب وطن پاکستانیوں کے جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔

اس ملی نغمے کو صنم ماروی، نتاشہ بیگ، رئیسہ رئیسانی، بلال علی، زیک آفریدی اور واسق ملک نے مل کر گایا ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top