مقبول خبریں
ہندوستان کہتا ہے کہ کشمیریوں کو پاکستان بھڑکا رہا ہے
اسلام آباد: عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اسرائیل لابی مغرب میں پاکستان کے خلاف پروپگنڈا کر رہی ہے۔
ہندوستان کہتا ہے کہ کشمیریوں کو پاکستان بھڑکا رہا ہے، مودی کے وزیراعظم بننے کے بعد یہ مؤقف اور مضبوط ہوا۔
انھوں نے کہا کہ نوازشریف کے بیان پر بھارت میں خوشیاں منائی گئیں، بیان سے پاک فوج کے خلاف تاثر گیا، ڈان لیکس میں نوازشریف نے انٹرنیشنل اسٹیبلشمٹ کو اپیل کی کہ مجھے بچاؤ