مقبول خبریں
تاہینی سوس
اجزا ء:
سفید تِل 1کپ
لہسن 5-6جوے
کریم 1/2کپ
زیتون کا تیل 1/2کپ
نمک حسبِ ذائقہ
ترکیب :
پہلے1کپ سفید تِل اور 5-6جوے لہسن کو اتنے پانی میں بوائل کریں کہ پانی خشک ہوجائے۔
اب بلینڈ ر میں اُبلے لہسن اور سفید تِل، 1/2کپ کریم، 1/2 کپ زیتون کا تیل اور حسبِ ذائقہ نمک کو مکس کریں اور بلینڈ کرکے ایک اسمو تھ پیسٹ بنا لیں۔
تا ہینی سوس تیارہے۔
یہ پڑھیں:بون لیس چکن ہانڈی