جمعرات، 19-ستمبر،2024
جمعرات 1446/03/16هـ (19-09-2024م)

انتخابات کی بنا پر بھارتی حکومت نے جارحانہ رویہ اختیار کیا ہوا ہے

02 نومبر, 2018 16:52

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ آئندہ سال بھارت میں انتخابات کی بنا پر بھارتی حکومت نے جارحانہ رویہ اختیار کیا ہوا ہے، حالات کاتقاضہ ہے ہم بھارت کی تصادم کی پالیسی پر نظرثانی کیے جانے کا انتظار کریں۔

وزیرخارجہ نے کہ کلبھوشن کا کیس عالمی عدالت انصاف میں زیر سماعت ہے اور کیس کی رسمی سماعت کا شیڈول 18 فروری 2019 ہے۔

ترکی میں پکڑےگئے پاکستانی تارکین وطن کی تعداد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا، 2018 میں ترکی میں پکڑےگئے پاکستانی تارکین وطن کی تعداد 30 ہزار ہے۔سعودی عرب کی جیلوں میں 3000 پاکستانی قید ہیں

وزیراعظم عمران خان نے یمن کے بحران کو ختم کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔

 

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top