ہفتہ، 20-جولائی،2024
( 14 محرم 1446 )
ہفتہ، 20-جولائی،2024

EN

مقبول خبریں

پاکستانی فلم انڈسٹری کو دنیا بھر میں نئی شناخت ملے گی

26 جولائی, 2018 20:49

اب ہم پڑوسی ملک کے چینل پر بھی نظر آنے لگے ہیں جس کا کریڈٹ ڈرامہ پروڈیوسرز کے ساتھ ساتھ اس کی ٹیم کو بھی جاتا ہے

مہوش حیات نے مزید کہا عام دیہاتی عورت کے کردار کو پیش کرکے دیہی علاقوں کے مسائل کی بھی نشاندہی کی گئی ہے یہ عام فلم بینوں کو پسند آئیگی اس سے پاکستانی فلم انڈسٹری کو دنیا بھر میں نئی شناخت ملے گی۔ انہوں نے کہا پنجاب نہیں جائونگی سے جو شہرت مجھے دنیا بھر میں ملی ہے اس کا احساس چین اور امریکہ جا کر ہوا جہاں ہماری فلمیں ریلیز ہوئیں ، ہماری فلموں کے فیسٹیول اب امریکہ ، یوکے اور دیگر ممالک میں بھی ہونے لگے ہیں ۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top