جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

 میں خود اس قانون سازی کا حصہ بننا چاہوں گی جس سے پولیس کے محکمے میں شفافیت لائی جائے

06 اگست, 2018 20:31

لاہور : کسی ایم این اے یا ایم پی اے کے کہنے پر مقدمات درج نہیں ہونے چاہئیں ، میرٹ ہونا چاہئے

نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن کا کہنا ہے کہ میں اس قانون سازی کا خود بھی حصہ بننا چاہوں گی جس میں پولیس کے محکمے میں شفافیت لائی جائے۔
جگنو محسن نے کہا کہ میں امید رکھتی ہوں اور خود بھی اس قانون سازی کا حصہ بننا چاہوں گی جس سے پولیس کے محکمے میں شفافیت لائی جائے۔ میرا خیال ہے کہ عمران خان نے خیبرپختونخواہ میں یہ کوشش کی ہے اور میں نے سنا ہے کہ انہیں کافی حد تک کامیابی بھی ملی ہے۔

کسی ایم این اے یا ایم پی اے کے کہنے پر مقدمات درج نہیں ہونے چاہئیں ، میرٹ ہونا چاہئے میری اور میرے ووٹرز کی بھی یہی توقعات ہیں کہ پولیس کے محکمے میں ایسی اصلاحات ہوں جس سے شفافیت ہو اور پولیس کو تھانہ سیاست سے آزاد اور پاک کرنا بہت ضروری ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top