ہفتہ، 14-ستمبر،2024
( 11 ربیع الاول 1446 )
ہفتہ، 14-ستمبر،2024

EN

دیربالا میں مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق

30 اگست, 2024 10:04

دیر بالا میں مٹی کا تودہ مکان پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔

حکام کے مطابق واقعہ دیر بالا کے علاقے پاتراک میں پیش آیا، جاں بحق افراد میں دو خواتین، ایک مرد اور 9 بچے شامل ہیں۔

پولیس اور امدادی ٹیموں نے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں کو ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کر دیا۔

دوسری جانب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رات بارش اور اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا رہا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top