جمعہ، 19-جولائی،2024
( 13 محرم 1446 )
جمعہ، 19-جولائی،2024

EN

تاپسی پنو سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی بد ترین اداکارہ قرار

30 جولائی, 2018 22:18

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے بالی وڈ کی بد ترین اداکارہ قرار دے دیا۔

بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ نے ان پر ہونے والی تنقید کا دلچسپ جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں3 فلمیں تو پہلے ہی سائن کر چکی ہوں جن میں فلم ’’ملک‘‘، ’’من مرضیاں‘‘ اور ’’بدلہ‘‘ ہیں اور میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ مجھ سے مایوس ہوئے ہیں لیکن میں دو اور فلمیں سائن کر رہی ہوں اور آپ کو تھوڑا اور جھیلنا ہو گا۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top